خوش آمديد الازہر یونیورسٹی رابطہ آفس پاکستان
جامعہ الازھر کے وائس چانسلر ڈاکٹر اسامہ العبد کا دورہ پاکستان
جامعہ الازھر کے وائس چانسلر ڈاکٹر اسامہ العبد کا دورہ پاکستان
دنیائے اسلام کی قدیم ترین یونیورسٹی "جامعہ الازھر" کے وائس چانسلر ڈاکٹر سید اسامہ العبد نے تحریک منہاج القرآن کی دعوت پر ماہ ربیع الاول میں پاکستان کا خصوصی دورہ کیا۔ آپ کا یہ دورہ عالم اسلام کی سب سے بڑی میلاد کانفرنس (مینار پاکستان، لاہور) میں شرکت کے سلسلہ میں تھا۔ 5 روزہ دورہ 4 فروری سے 9 فروری 2012ء پر مشتمل تھا۔
  

میں اس ویب سائٹ کے ان تمام زائرین کو خوش آمدید کہتا ہوں جو حقیقت اسلام کے متلاشی ہیں اور اس کے علوم و ثقافت، تہذیب اور اخلاقیات کی معرفت میں دل چسپی رکھتے ہیں مزید پڑھیئے

یہ بات بڑی باعث مسرت ہے کہ فضلاے ازہر کے عالمی رابطہ دفتر نے پاکستان میں اپنی شاخ کھولی ہے اور یہ شاخ سہ ماہی علمی و تحقیقی مجلہ بھی شائع کر رہی ہے۔ مزید پڑھیئے

سب سے پہلے میں الرابطة العالمية لخریجی الأزهر کے چیئرمین شیخ الازہر ڈاکٹر احمد محمد احمد الطیب اور الرابطة العالمية کے دیگر ذمہ داران کا شکریہ ادا کرتا ہوں مزید پڑھیئے

جامعہ ازہر بین الاقوامی سطح کا ایک عظیم الشان دینی و علمی ادارہ ہے جو ایک ہزار سال سے زائد پرانی تاریخ رکھتا ہے۔ مزید پڑھیئے

پاکستان میں جامعہ ازہر کے فضلاء کے رابطہ دفتر کے قیام کا مقصد مصر اور پاکستان کے مابین خوش گوار علمی فضا کی راہ ہموار کرنا ہے۔ مزید پڑھیئے

رابطہ آفس کی ویب سائٹ کے اجراء کا مقصد جامعہ ازہر کے اعتدال، میانہ روی اور امن و سلامتی پر مبنی پیغام کو پاک سرزمین پر عام کرنا ہے۔ مزید پڑھیئے

 
آرٹیکلز
 
Two Days Training Workshop on Leadership Challenge & Personality Development
تازہ ترین ویڈیو

  
دعوۃ الازہر کے اسسٹنٹ مینیجر اور رکن مشاوری کونسل کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی جانب سے خصوصی انعامات
دعوۃ الازہر کے اسسٹنٹ مینیجر اور رکن مشاوری کونسل کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی جانب سے خصوصی انعاماتشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے واگ پاکستان برانچ کے نمائندہ شمارے دعوۃ الازہر کے اسسٹنٹ مینیجر محمد فاروق رانا (ڈپٹی ڈائریکٹر فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ) اور فیض اللہ بغدادی (رکن مشاوری کونسل دعوۃ الازہر) کے لیے خصوصی انعام اور اسناد حسن کارکردگی کا اعلان کیا ہے۔
  

سرورق| ہمارے بارے| اغراض و مقاصد| سرگرمياں| ہمارا رابطہ| عربی| English
Copyright © 2010 - 2012 World Association for Al-Azhar Graduates (Pakistan Branch). All rights reserved.